Nojoto: Largest Storytelling Platform

#خط رابطہ دل کا ہو تو روز ملاقات نہیں ہوتی رہبر

#خط رابطہ دل کا ہو تو 
روز ملاقات نہیں ہوتی 
رہبر یار ہو تو 
منزل نہیں ملتی 

عبادت اگر عشق ہو 
تو ترک نہیں ہوتی 
ہو اگر عشق دعا 
تو یہ قبول نہیں ہوتی 
Ig:kabeeraa__speaking 
خبر نہ پوچھتے 
تو خبر نہ ملتی 
منتظرِ جواب نہ لکھا ہوتا 
تو یہ قلم نہ چلتی 

وہ آخری خط نہ ہوتا 
وہ خالی جگہ نہ ہوتی 
کبیر وہ دستخط نہ ہوتا 
میرے اجل پے مہر  نہ ہوتی

©Kabeer Kumar #خط
#خط رابطہ دل کا ہو تو 
روز ملاقات نہیں ہوتی 
رہبر یار ہو تو 
منزل نہیں ملتی 

عبادت اگر عشق ہو 
تو ترک نہیں ہوتی 
ہو اگر عشق دعا 
تو یہ قبول نہیں ہوتی 
Ig:kabeeraa__speaking 
خبر نہ پوچھتے 
تو خبر نہ ملتی 
منتظرِ جواب نہ لکھا ہوتا 
تو یہ قلم نہ چلتی 

وہ آخری خط نہ ہوتا 
وہ خالی جگہ نہ ہوتی 
کبیر وہ دستخط نہ ہوتا 
میرے اجل پے مہر  نہ ہوتی

©Kabeer Kumar #خط