Nojoto: Largest Storytelling Platform

بنی نوع انسان نے موت کا ذائیقہ جن جن طریقوں سے چکھ

بنی نوع انسان نے موت کا ذائیقہ جن جن طریقوں سے چکھا ہے ان میں بھوک کی موت سب سے زیادہ پُر عذاب کریناک اور ازیت دہ ہے اس میں طائر روح ایک جست میں قفس عنصری سے پرواز نہیں کرتا بلکہ  زندگی کا جوہر  رگ رگ اور نس نس سے کشید ہوکر بدن پور پور مسام مسام روئیں روئیں سے قطرہ قطرہ دنوں اور ہفتوں ٹپکتا رہتا ہے  آگ پر رکھے ہوئے بال کی جسم تشنج کے حلقوں میں بٹ جاتا ہے....sah

saadzaman6898

Saad Zaman

New Creator