White مر بھی جاوں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے لفظ میرے، مرے ہونے کی گواہی دیں گے ©Dr.Majid Ali Majid Official #love_shayari