Nojoto: Largest Storytelling Platform

#OpenPoetry تمہیں معلوم ہوگا پھر ، محبت کس کو کہ

#OpenPoetry   تمہیں معلوم ہوگا پھر ، محبت کس کو کہتے ہیں 
کبھی خود سے خود کو مٹا کر تو دیکھو 

جسم بے معنی ہو جائیں گے 
 کبھی روح سے روح کو مِلا کر تو دیکھو

کتنا سکوں سا ملتا ہے دل کو
کبھی بارش میں نہا کر تو دیکھو

تمہیں معلوم ہو جاۓ گی خوشی کس کو کہتے ہیں 
کبھی بچوں کی طرح کھِلکھِلا کر تو دیکھو

دل کس تکلیف سے گزرتا ہے تمہیں معلوم ہوگا
کبھی آنکھ میں آنسو چھپا کر تو دیکھو

زندگی ایک خوبصورت حقیقت ہے عارفی
کبھی حقیقت سے نظریں مِلا کر تو دیکھو
سنبل عارفی #OpenPoetry #nojoto #SunbulArfi