Nojoto: Largest Storytelling Platform

کوئی رنگین کہانی چاہتا ہے بڑھاپے میں جوانی چاہتا ہ

کوئی رنگین کہانی چاہتا ہے
بڑھاپے میں جوانی چاہتا ہے

بڑا مشتاق ہے روشن دنوں کا
وہی  باتیں  پرانی  چاہتا  ہے

 یہ دل پاگل محبت پہ تلا ہے
سہولت میں  گرانی چاہتا ہے
rajakaokab1987

Raja Kaokab

Bronze Star
New Creator

کوئی رنگین کہانی چاہتا ہے بڑھاپے میں جوانی چاہتا ہے بڑا مشتاق ہے روشن دنوں کا وہی باتیں پرانی چاہتا ہے یہ دل پاگل محبت پہ تلا ہے سہولت میں گرانی چاہتا ہے #Shayari #strangestuff

150 Views