وقت نکال مجھے کچھ بات کرنی ہے ملتے ہیں کہیں پہ یار ملاقات کرنی ہے چل آ پھر سے لوٹ چلیں بچپن میں ہم مجھےاس بارش کو پہلی برسات کرنی ہے چھیڑئےگے قصے کہانیاں ماضی کی پھر تجھے تحفہ میں یادوں کی سوغات کرنی ہے ✍چاند ©Istfan Chand #BhaagChalo #yadain