Nojoto: Largest Storytelling Platform

فتوے ہر موڑ پہ اس زندگی نے ایسے ستم کھائے ہیں

فتوے


ہر موڑ پہ اس زندگی نے ایسے ستم کھائے ہیں
  کہ حالات ہم سے اور ہم حالات کے ستائے ہیں

دل  ناداں  وہ گستاخ تھا کہ جس نے عمر بھر
ہر بار ہر نیکی پر کفر کے فتوے کھائے  ہیں

ازقلم ذوالقرنین ذلی

©Zulqarnain Zilli #Fatwa 
#nojotophoto 

#coldnights 

 🥀ZK Momin🥀
فتوے


ہر موڑ پہ اس زندگی نے ایسے ستم کھائے ہیں
  کہ حالات ہم سے اور ہم حالات کے ستائے ہیں

دل  ناداں  وہ گستاخ تھا کہ جس نے عمر بھر
ہر بار ہر نیکی پر کفر کے فتوے کھائے  ہیں

ازقلم ذوالقرنین ذلی

©Zulqarnain Zilli #Fatwa 
#nojotophoto 

#coldnights 

 🥀ZK Momin🥀