دوستو، آداب۔ قبول کیسے کروں ان کا فیصلہ کہ یہ لوگ مرے خلاف ہی میرا بیان مانگتے ہیں منظور ہاشمی" آج کے الفاظ 1. خلاف 2. بیان ان الفاظ کو استعمال کرتے ہوئے تخلیق کریں۔ شکریہ क़ुबूल कैसे करूँ उन का फ़ैसला कि ये लोग मिरे ख़िलाफ़ ही मेरा बयान माँगते हैं मंज़ूर हाशमी" दोस्तो आदाब। आज का YQ Bhaijan challenge 1. ख़िलाफ़