Nojoto: Largest Storytelling Platform

میری چاہتیں کررہی ہیں میرے دِل کو بے قرار، کیا کسی

میری چاہتیں کررہی ہیں میرے دِل کو بے قرار،
کیا کسی شۓ میں قرار نہیں،

میری الجھنیں کررہی ہیں میرا جینا محال،
کیا اِن الجھنوں کا کوئی اختتام نہیں،

میرا مرض کررہا ہےمجھ کو نِڈھال،
کیا اِس مرض کا کوئی علاج نہیں، 

یہ ہِجر کررہا ہے میری روح کو بےزار،
کیا اِس درد سے کوئی فرار نہیں۔۔۔۔

©Qamar Fatima #karar
میری چاہتیں کررہی ہیں میرے دِل کو بے قرار،
کیا کسی شۓ میں قرار نہیں،

میری الجھنیں کررہی ہیں میرا جینا محال،
کیا اِن الجھنوں کا کوئی اختتام نہیں،

میرا مرض کررہا ہےمجھ کو نِڈھال،
کیا اِس مرض کا کوئی علاج نہیں، 

یہ ہِجر کررہا ہے میری روح کو بےزار،
کیا اِس درد سے کوئی فرار نہیں۔۔۔۔

©Qamar Fatima #karar
qamarfatima3575

Qamar Fatima

New Creator