Nojoto: Largest Storytelling Platform

حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا تارہ ٹوٹے بھی ت

حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
تارہ ٹوٹے بھی تو زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں بڑے شوق سے سمندر میں دریا
لیکن کبھی سمندر دریا میں نہیں گرتا
حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
تارہ ٹوٹے بھی تو زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں بڑے شوق سے سمندر میں دریا
لیکن کبھی سمندر دریا میں نہیں گرتا
liaqatali5381

Liaqat Ali

New Creator