Nojoto: Largest Storytelling Platform

شام تک صُبْح کی نظروں سے اُتر جاتے ہیں اِتنے سمجھ

شام تک صُبْح کی نظروں سے اُتر جاتے ہیں 
اِتنے سمجھوتوں پہ جِیتے ہیں کہ مرجاتے ہیں 

ہم تو بے نام اِرادوں کے مُسافر ٹھہرے 
کچھ پتا ہو تو بتائیں کہ کِدھر جاتے ہیں 

گھر کی گِرتی ہُوئی دِیوار ہے ہم سے اچھّی 
راستہ چلتے ہُوئے لوگ ٹھہر جاتے ہیں 

اِک جُدائی کا وہ لمحہ، کہ جو مرتا ہی نہیں 
لوگ کہتے تھے سبھی وقت گُزر جاتے ہیں 

پھر وہی تلخئ حالات مُقدّر ٹھہری
نشے کیسے بھی ہوں کُچھ دِن میں اُتر جاتے ہیں sham tak subha #gazal #raat

zeewrites8856

Zee writes

New Creator