Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں نے کہا : تیری مدد کیسے ملے گی یا رب ؟ جواب مل

 میں نے کہا : تیری مدد کیسے ملے گی یا رب ؟
جواب ملا : صبر اور نماز سے مدد لیا کرو....
                              (البقرہ:45)

میں نے کہا : میں بہت گنہگار ہوں.
جواب ملا : اللہ کی رحمت سے مایوس نا ہو اللہ سب گناہ بخش دے گا.. (الزمر :53)

میں نے کہا : بہت تنہا ہوں.
جواب ملا : بے شک ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں...(ق :16)

میں نے کہا : میرے دل کو سکون نہیں ہے.
جواب ملا : بے شک اللہ کی یاد میں ہی دلوں کو سکون اور اطمینان ملتا ہے..(الرعد :28)

میں نے کہا : مجھے کوئ یاد نہیں کرتا.
جواب ملا : تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا..
(البقرہ :152)          
 In mai to mai har koi baat nibhata hu lykn phr hamesha mere sath he kyu hota hai😭😭😭😭😭😭
#yababa 
#yqdidi 
#yqtales 
#yqquotes 
#yqdada 
#yqbhaijan 
#yqshayari