سانسوں کے ساتھ تازہ ہوا کا وجود ہے ماں کے وجود میں ہی خدا کا وجود ہے میں اس کی اور وہ ہے کسی کی تلاش میں اور درمیان صرف دعا کا وجود ہے احمد نیازی Ayesha khan