Nojoto: Largest Storytelling Platform

کچھ لمحے کچھ یادیں گزرے ماہ و سال کی کچھ یادیں ہی

کچھ لمحے کچھ یادیں 
گزرے ماہ و سال کی کچھ یادیں ہیں
 بیتے دنوں کے کچھ لمحے ہیں
 جو تیرے ساتھ گزرے ہیں
 کبھی تیرا مجھ سے روٹھ جانا 
کبھی مسکرا کے رونا
 کبھی رو کے مسکرانا
 اے میری جان جاناں
 گر تم کو یاد ہو تو
 اتنا مجھے بتانا
 گزرے ماہ و سال کی ان یادوں کو
بیتے دنوں کے ان یادگار لمحوں کو
کبھی تم نے بھی یاد کیا ہے
 یا 
محض ماضی سمجھ کر بھلا دیا ہے
شاہ پوئیٹری #KuchLamhyKuchYaaden
#ShahPoetry Hina shah Dr-Hussain Sharafat
کچھ لمحے کچھ یادیں 
گزرے ماہ و سال کی کچھ یادیں ہیں
 بیتے دنوں کے کچھ لمحے ہیں
 جو تیرے ساتھ گزرے ہیں
 کبھی تیرا مجھ سے روٹھ جانا 
کبھی مسکرا کے رونا
 کبھی رو کے مسکرانا
 اے میری جان جاناں
 گر تم کو یاد ہو تو
 اتنا مجھے بتانا
 گزرے ماہ و سال کی ان یادوں کو
بیتے دنوں کے ان یادگار لمحوں کو
کبھی تم نے بھی یاد کیا ہے
 یا 
محض ماضی سمجھ کر بھلا دیا ہے
شاہ پوئیٹری #KuchLamhyKuchYaaden
#ShahPoetry Hina shah Dr-Hussain Sharafat
shah1584704600555

Shah

New Creator

#KuchLamhyKuchYaaden #shahpoetry Hina shah Dr-Hussain Sharafat