Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیرے عشق کی کرامت یہ اگر نہیں تو کیا ہے کبھی بے اد

تیرے عشق کی کرامت یہ اگر نہیں تو کیا ہے
کبھی بے ادب نہ گزرا میرے پاس سے زمانہ

جگر مراد آبادی

انتخاب :-  مشرف برہانپوری

©Musharraf Burhanpuri
  #urdupoetryworld #classicalpoetry #musharrafburhanpuri#classicalpoetry
#adabilehja