بہک کر باغ جنت سے چلا آیا تھا دنیا میں سنا ہے بعد محشر پھر اسی جنت کی دعوت ہے چلا تو جاٸوں جنت میں مگر یہ سوچ کر چپ ہوں میں آدم ذات ہوں مجھ کو بہک جانے کی عادت ہے فیصل صنم فیصل صنم فیصل صنم