White دو شعر 🌹 آپ کے حُسن سے شِکوہ نہ شِکایت نہ گِلہ سارے اِلزام مرے عِشق کے سَر جاتے ہیں سِلسِلہ جو ہے میرے پاؤں کی زنجیر میں ہے تیرے گیسو تو بِگڑتے ہیں سنور جاتے ہیں ©thejust #love_shayari good morning love images love story sad love shayari