White یوں نہ محسوس کر مجھے کہ بہک جاوں گا تیرے جذباتوں سے میں پھر لپٹ جاوں گا کتنے ارمانوں کے دریا بہتے ہیں میرے اندر ایک آدمی کے دل میں کہاں سمٹ جاوں گا ©Ashraf Qureshi #good_night Isma Arzoo Munni Smeera Adhuri Hayat sana naaz