Nojoto: Largest Storytelling Platform

عجب تھا اس کی دلداری کا انداز وہ برسوں بعد جب مجھ

عجب تھا اس کی دلداری کا انداز
وہ برسوں بعد جب مجھ سے مِلا ہے
بَھلا میں پوچھتا اس سے تو کیسے
متاعِ جاں! تمہارا نام کیا ہے؟ #nojotourdu #poetry #johnelia #nojotopoetry #شاعری  #جون_ایلیا
عجب تھا اس کی دلداری کا انداز
وہ برسوں بعد جب مجھ سے مِلا ہے
بَھلا میں پوچھتا اس سے تو کیسے
متاعِ جاں! تمہارا نام کیا ہے؟ #nojotourdu #poetry #johnelia #nojotopoetry #شاعری  #جون_ایلیا
umarsandhu4204

Umar Sandhu

New Creator

#nojotourdu #Poetry #Johnelia #nojotopoetry #شاعری #جون_ایلیا