Nojoto: Largest Storytelling Platform

جب دل تو تمہارا اپنا ہو اور باتیں ساری اسکی ہوں جب

جب دل تو تمہارا اپنا ہو
اور باتیں ساری اسکی ہوں
جب خشبو اسکی آتی ہو
اور سانسیں تمہاری اپنی ہو
جب حد سے زیادہ مصروف ہو تم
وہ یاد اچانک آئے تو
جب آنکھ نیئد سے اوجھل ہوں 
تم اسکو پاس ہی پاؤ تو
پھر خود کو دھوكا مت دینا
اور اس سے جاکر کہ دینا
ہاں سب سے پیاری ہو تم 
سب سے نیاری ہو تم

©samiya Rais #gazallover 
 #writer
#nazamshayari
جب دل تو تمہارا اپنا ہو
اور باتیں ساری اسکی ہوں
جب خشبو اسکی آتی ہو
اور سانسیں تمہاری اپنی ہو
جب حد سے زیادہ مصروف ہو تم
وہ یاد اچانک آئے تو
جب آنکھ نیئد سے اوجھل ہوں 
تم اسکو پاس ہی پاؤ تو
پھر خود کو دھوكا مت دینا
اور اس سے جاکر کہ دینا
ہاں سب سے پیاری ہو تم 
سب سے نیاری ہو تم

©samiya Rais #gazallover 
 #writer
#nazamshayari
samiyarais2955

samiya Rais

New Creator