Nojoto: Largest Storytelling Platform

تڑپ گئے مجھے بے دردی سے تڑپانے والے مٹ گئے مجھ کو

تڑپ گئے مجھے بے دردی سے تڑپانے والے
مٹ گئے مجھ کو جہاں میں مٹانے والے
میری ماں تیری دعاو ٔں نے جو سایہ کیا مجھ پر
ا ُٹھ گئے سارے میری تعظیم کو یہ زمانے والے
 آج رستوں کی خاک چاٹتے ہیں وہ آئے ماں
تیرا دل بےخوف بے دردی سے دکھانے والے
وہ جنت میں بھلا کیسے جا سکتے ہے شہرت
اپنی جنت کو اپنے ہاتھوں سے مٹانے والے

سید شہرت  علی آصغر علی I love you mom I miss you #