نشے میں میرے قلم کیوں کانپنے لگا تو۔۔ تو نے بھی پی رکھی ہے کیا کوہِ طور کی۔۔ (عباس عزیز حیدری) #nasha #abbasazizhaideri #qalam #pen