Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی صرف مُحبت نہیں کچھ اور بھی ہے زُلف و رُخسار

زندگی صرف مُحبت نہیں کچھ اور بھی ہے
زُلف و رُخسار کی جنت نہیں کچھ اور بھی ہے 

بھوک اور پیاس کی ماری ہوئی اس دُنیا میں 
عشق ہی ایک حقیقت نہیں کچھ اور بھی ہے

©Rj saaGuu Karnahi #saaguuwrites #Nojoto #nojotourdu 

#meltingdown