Nojoto: Largest Storytelling Platform

پہلے اس بات کا یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں بر

پہلے اس بات کا یقین دلاتے ہیں
کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی، 

اور بیڑا غرق کرنے کے بعد
کہہ دیتے ہیں کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی

©mudassir yusuf #Nojoto #nojotourdu #urdupoetry #urdu #njtshayar #mudassir__yusuf #Trending #Poetry 

#paper