Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہی ہے بات اور کیا ہے کچھ باقی ہے جذبات اور کیا

یہی ہے بات اور کیا ہے
 کچھ باقی ہے جذبات اور کیا   ہے
کیوں یہ  شام    روٹھی   ہے صبح سے  پہلے
صبح ہونی ہی ہونی ہیں اور کیا ہے
ویراں   ہیں آشیاں   اور   منہ   بند ہے
شہر   میں خاموشی ہے اور کیا ہے
ذات سے شروع اپنی ہی  ذات سے ختم
علیم    غلامِ  نبویﷺ  ہے اور کیا ہے

                                                                                       علیم عامر صلاتی #Some Couplets of Poem
یہی ہے بات اور کیا ہے
 کچھ باقی ہے جذبات اور کیا   ہے
کیوں یہ  شام    روٹھی   ہے صبح سے  پہلے
صبح ہونی ہی ہونی ہیں اور کیا ہے
ویراں   ہیں آشیاں   اور   منہ   بند ہے
شہر   میں خاموشی ہے اور کیا ہے
ذات سے شروع اپنی ہی  ذات سے ختم
علیم    غلامِ  نبویﷺ  ہے اور کیا ہے

                                                                                       علیم عامر صلاتی #Some Couplets of Poem