Nojoto: Largest Storytelling Platform

انسان کی اوقات صرف اتنی ہے کے وہ اپنے رب کے در پر

انسان کی اوقات صرف اتنی ہے کے وہ اپنے رب کے در پر دستک دیتا رہے گرگراتہ رہے روتا رہے اپنے گناہوں پر شرمسار ہو کر توبہ کرتا رہے پر اللہ اس کی ایک نہ سنے اور اس سے پوچھے کے کہاں گۓ تیرے دعوے؟
  کدھر گئے تیرے خیر خواہ جنھے تو مجھ سے زیادہ عزیز ہے؟ 
کہاں ہیں وہ سب لوگ وہ سب دنیاوی چیزیں اور خواہشات جن کے لیے تونے میری نافرمانی کی؟ 
پر بات یے ہے کہ وہ جو رب ہے وہ نہایت غفور رحیم ہے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے ،بندہ چاہے جتنا بھی خطا کار اور گناہگار کیوں نہ ہووہ اپنے بندوں کو کبھ نہیں ددھکارتا- #Sunrise   #reality#no offense#

sherites03833

she_rites0

New Creator