Nojoto: Largest Storytelling Platform

کیا مطلب ہے ہر چیز ہر انسان ہر خوشی ہر خواہش ادھور

کیا مطلب ہے ہر چیز ہر انسان ہر خوشی ہر خواہش ادھوری۔۔۔کیا مکمل کچھ بھی نہیں۔۔۔!؟!
یا شاید مکمل زندگی بھی کسی کسی خوش نصیب کے نصیب میں آتی ہے۔۔۔یہاں تو انسان ساری عمر نامکمل زندگی گزار کر چلا جاتا ہے اور سکون پا لیتا ہے پھر صرف ملال باقی رہ جاتا ہے یادیں رہ جاتی ہیں یادیں بھی وہ جو کچھ اچھی اور شاید بہت ساری بری۔۔۔۔!!

از قلم = آمنہ

©a girl with flaws...(amna) نامکمّل۔۔۔🍁🍁

#Uncomplete #Silent #Pain #Broken #Thoughts #Girl