Nojoto: Largest Storytelling Platform

کیوں کیا کر رہا ہوں کیوں کر رہا ہوں مجھے کوئی بتا

کیوں

کیا کر رہا ہوں کیوں کر رہا ہوں
مجھے کوئی بتائے میں کس پہ مر رہا ہوں

زباں ہے میری کہ کٹتی ہی نہیں
لے کے نام اس کا خود کو کافر کر رہا ہوں

ازقلم۔ذوالقرنین  ذلی

©Zulqarnain Zilli #kiyo
#moat 
#leftalone 

 Zk momim🖤🖤👑
کیوں

کیا کر رہا ہوں کیوں کر رہا ہوں
مجھے کوئی بتائے میں کس پہ مر رہا ہوں

زباں ہے میری کہ کٹتی ہی نہیں
لے کے نام اس کا خود کو کافر کر رہا ہوں

ازقلم۔ذوالقرنین  ذلی

©Zulqarnain Zilli #kiyo
#moat 
#leftalone 

 Zk momim🖤🖤👑