Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجیب ہے ۔۔💔 با نا بھی

یہ عشق و محبت کی روایت
بھی عجیب ہے ۔۔💔
با نا بھی نہیں ہے ۔اسے کھونا 
بھی نہیں ہے ۔
جس شخص کی خاطر تیرا یہ
حال ہے فرحان ۔
اس نے تیرے مرجانے پر رونا 
بھی نہیں ہے ۔۔۔۔💔

©farhan_ki_shayeri_07
  #rain #farhan_ki_shayeri_07