Nojoto: Largest Storytelling Platform

جو شخص تیرے #تصور سے ہی مہک جائے...!! سوچو تمھارے

جو شخص تیرے #تصور سے ہی مہک جائے...!!
سوچو تمھارے #دیدار میں اس کا کیا حال ہوجائے

*یاد اُسے نہیں کہتے جو تنہائی میں آئے*۔۔۔۔
*یاد اُسے کہتے ھے جو بھری محفل میں آئے اور تنہا کر جائے*۔۔