Nojoto: Largest Storytelling Platform

ذکر تیرا میری کہانی میں چاند کا عکس جیسے پانی می

ذکر  تیرا میری کہانی میں

چاند کا عکس جیسے پانی میں

وہ تو خاموش رہا اور ہم

جانے کیا کہہ گئے راونی میں

اپنی آنکھیں گنوائ ہیں ہم نے

اپنے خوابوں کی پاسبانی میں

ایک مدت کا ساتھ چھوٹ گیا

ایک چھوٹی سی بدگمانی میں #badgumani #tanha #saath
ذکر  تیرا میری کہانی میں

چاند کا عکس جیسے پانی میں

وہ تو خاموش رہا اور ہم

جانے کیا کہہ گئے راونی میں

اپنی آنکھیں گنوائ ہیں ہم نے

اپنے خوابوں کی پاسبانی میں

ایک مدت کا ساتھ چھوٹ گیا

ایک چھوٹی سی بدگمانی میں #badgumani #tanha #saath