Nojoto: Largest Storytelling Platform

خواہش تھی سناؤں وہ فسنہ جو دل که پاتا نہ تم آئے سن

خواہش تھی سناؤں وہ فسنہ جو دل که پاتا
نہ تم آئے سنئے نہ میں کیسی  کو سنا پاتا

ایک فہرست ہیں افسانوں کی تم کو سنا پاتا
ایک پل بھر کی فرصت میں آئے تو سنا پاتا

افسوس اب کیا کرو گیلا تم سے کیا سنا پاتا 
بیچارا تمہاری مرضی کے بغیر تم کو کیا سنا پایا

ہاں مشی نہیں اس قابل کہ تم سے بیئر کر پاتا 
یوں میری عزت مجھے پیاری میں کچھ نہ کر پاتا

کی تھی اتنی محبت کہ کس طرح بیان کر پاتا
میں نے لکھ ڈالیے افسانہ ایک دن تم کو سنا پاتا

                                        ✍️misba kouser suna pata #mishi (مشی)  Mera takhalos 
given by my dost 😊