Wrinkled Flower ہمارے ہاتھ میں اس کی لگام تھوڑی ہے وہ ہمسفر ہے ___ ہمارا غلام تھوڑی ہے ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں تو، سنورتے ہیں کسی کے واسطے___ یہ اہتمام تھوڑی ہے.. ©व@हिD️ #WrinkledFlower