Nojoto: Largest Storytelling Platform

محبت اس کے جسم سے ہی ہوتی تو ٹھیک تھا روح والی بات

محبت اس کے جسم سے ہی ہوتی تو ٹھیک تھا
روح والی بات شاعری تک ہی رہتی تو ٹھیک تھا

تھا اسے ہی مطلوب مجھ سے کوئی تعلق رکھنا
کاش وہ مجھے کلاس فیلو  ہی سمجھتی تو ٹھیک تھا

©Nabeel Hassan Bhatti #MyUniverse #MyPoetry 

#Isolated