Nojoto: Largest Storytelling Platform

یاد ھےوہ ساری رات جاگنا وہ میسج لکھتے لکھتے انگوٹھ

یاد ھےوہ ساری رات جاگنا وہ میسج لکھتے لکھتے انگوٹھے کا تھک جانا،،،ھاں تمھیں کیسے یاد ھو گا،،،،
جانتے ھو میں تم سے کیسے بات بات پے روٹھ جایا کرتی تھی یہ سوچ کر کہ اب وہ مجھے منا لے گا اور تم مجھ سے روٹھ جایا کرتے تھے اور میں تمارے میسج کا انتظار کرتے کرتے تھک جاتی اور تمھیں منانے لگ جاتی،،،،ھاں ھاں میں جانتی ھوں کہ تم مجھ سے بے پناہ محبت کرتے ھو،،،،،
تمھیں پتا ھے یہ جانتے ھوے بھی کہ تم مصروف ھو تمھیں بار بار میسج کرتی رھتی  اور کھتی ک مجھے جلدی ریپلاے کرو،،،،،،،،اور جب تم فارغ ھو جاتے تب میں تم سے لڑتی تھی اور تم مجھے ڈانت دیا کرتے،،،،،،،،،
مبیں رات بھر تمھارا انتظار کیا کرتی تھی یہ جانتے ھوے ک تمھارا میسج نھیں اے گا پر یہ سوچ کر انتظار کرتی کہ شاید اس کی انکھ کھل جاے اور اس کا میسج ا گیا اور میں سو گی تو کھیں وہ ناراض نا ھو جاے،،،،،،
تمھاری دی ھوی تکلیفیں ،،وہ میرا رات بھر جاگنا،،میرا رونا،،میری سسکیاں،،وہ روتےروتے منہ سے اچانک سے خون نکلنا،،وہ میرا چیںخنا چلانا،،وہ میرا ہسنا،،وہ میرا روتے روتے سانس رک جانا،،وہ میری شرارتے کرنا،،وہ میرا ایک ہی سانس میں تمہیں اپنے دن بھر کی کہانی سنانا،،وہ تمھیں اپنی محبت کا بار بار احساس دلانا،،،
تمھاری منتیں کرنا تمھارے پاوں پکڑ کر ان کو اپنے لبوں سے لگانا،،،کیا وہ سب درد مٹا سکتے ہو،،
جانتے ھو اب میں روتی نھیں ہوں،،اب مجھے فرق نھیں پڑتا کہ تم کب میسج کرو گے کب نھیں اب مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میرے اندر سے دل نکل گیا ہے،،،،ایسا نہیں ہے کہ مجھے تم سے محبت نہیں رہی محبتتو کبھی کھتم نہیں ھوتی بس اب میں وہ نہیں رہی جو مہی پہلے تھی تم اگر اسے میرا کسور کہتے ہو تو میں یں الزام لینے کو تیار ہو کیوں ک میرا رب جانتا ھے کہ میں کن ازیتوں سے گزری ہوں وہ نیرے ساتھ ہے،،،،
اب نا میں ناراض ہوں گی ن غصہ اور نا ہی چلانا اب صرف خاموشی،،،،
☺😊💔💔✌