Nojoto: Largest Storytelling Platform

اِک اندیکھا سا خواب.... کیوں اوڑہا ہے اس وجود نے

اِک اندیکھا سا خواب.... 

کیوں اوڑہا ہے اس وجود نے اداسی کا لباس, 
کیوں بوجھل ہے یہ روح اور دل ہے اداس, 
شاید پھر سے ٹوٹی ہے اک نا امید سی امید,
 شاید پھر سے ٹوٹا ہے اک اندیکھا سا خواب...... 
  #fatimawrites💙 #undekhasakhwab
اِک اندیکھا سا خواب.... 

کیوں اوڑہا ہے اس وجود نے اداسی کا لباس, 
کیوں بوجھل ہے یہ روح اور دل ہے اداس, 
شاید پھر سے ٹوٹی ہے اک نا امید سی امید,
 شاید پھر سے ٹوٹا ہے اک اندیکھا سا خواب...... 
  #fatimawrites💙 #undekhasakhwab
qamarfatima3575

Qamar Fatima

New Creator