Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجئے یا پھر محبت سے نواز

میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجئے 
یا پھر محبت سے نواز دیجئے 
آج بہت اداس ہے دل میرا 
غیر بن کے ہی سہی پر آواز دیجئے Awaz dijiye
میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجئے 
یا پھر محبت سے نواز دیجئے 
آج بہت اداس ہے دل میرا 
غیر بن کے ہی سہی پر آواز دیجئے Awaz dijiye
mrsaeed2204

Mr Saeed

New Creator