Nojoto: Largest Storytelling Platform

میرے درد کا کر درمان پیا ہے دل میں یہ ارمان پیا

میرے درد کا کر درمان پیا 
ہے دل میں یہ ارمان پیا 

میں ننگے پاؤں بھاگی ہوں 
چھوڑ کے سب سامان پیا 

میرے ٹوٹے پھوٹے جذبوں کو 
تو نا کر نا پریشان پیا 

تو سسکیاں سننا چاہتا ہے ؟
یہ عشق کا ہے تاوان پیا ؟ #Ghazal#Sad#Poetry#Pia#Nojoto#Urdu
میرے درد کا کر درمان پیا 
ہے دل میں یہ ارمان پیا 

میں ننگے پاؤں بھاگی ہوں 
چھوڑ کے سب سامان پیا 

میرے ٹوٹے پھوٹے جذبوں کو 
تو نا کر نا پریشان پیا 

تو سسکیاں سننا چاہتا ہے ؟
یہ عشق کا ہے تاوان پیا ؟ #Ghazal#Sad#Poetry#Pia#Nojoto#Urdu