Nojoto: Largest Storytelling Platform

دوستو، آداب ! اردو شاعری میں جدید غزل کے بانیوں م

دوستو، آداب !

اردو شاعری میں جدید غزل کے بانیوں میں ایک اہم ترین نام "شکیب جلالی" کا ہے۔ 

مجھے گرنا ہے تو میں اپنے ہی قدموں میں گروں
جس طرح سایہ_دیوار پہ دیوار گرے...

اس بے حد عمدہ شعر کے حوالہ سے
مشق_سخن کے لیے آج "دیوار" لفظ کا انتخاب کیا جاتا ہے-

اس لفظ کا استعمال کرتے ہوئے اپنی کاوشیں yqdeewar# کے تحت درج کریں- #yqbhaijan #yqurdu #yqghazal
#yqmashqesukhan #yqdeewar

दोस्तो, आदाब !

उर्दू शाइरी में जदीद ग़ज़ल के बानियों में एक अहम तरीन नाम "शकेब जलाली" का है।

"मुझे गिरना है तो मैं अपने ही क़दमों में गिरूँ