Nojoto: Largest Storytelling Platform

نادان جانوروں اور ناسمجھ انسانوں میں صرف اتنا فرق

 نادان جانوروں اور ناسمجھ انسانوں میں صرف اتنا فرق ہے کہ جانور کبھی نہیں سمجھتا کہ یہ انسان بے-زبان ہے اور ایک نا سمجھ انسان ہمیشہ یہی سمجھتا ہے کہ یہ جانور بے-زبان ہوتے ہے! 

لکین "مہوش" یہ کہتی ہے کہ جانور بے-زبان نہیں ہوتے بس ہم انسان انکی زبان سمجھ نہیں سکتے...

(اپنی اپنی ذات سمجھتی ہیں اپنی اپنی زبان!)
~ثنائ مہوش🌟 #جانور #انسان #سمجھ #نا_سمجھ #زبان #بے-زبان