Nojoto: Largest Storytelling Platform

پاس آکے سبھی دور چلے جاتے ہیں ہم اکیلے تھے اکیلے

پاس آکے سبھی دور چلے جاتے ہیں 
ہم اکیلے تھے اکیلے رہ جائیں گے 
دل کا درد کسے دیکھائیں 
مرہم لگانے والے ہی زخم دے جاتے ہیں

©Sheikh Ahmed
  #pass_a_kar_sabhi#
sheikhahmed9186

Sheikh Ahmed

New Creator
streak icon9