Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں اس لڑکی سے ایسے ہی محبت کررہا تھا کوئی اجرت نہ

میں اس لڑکی سے ایسے ہی محبت کررہا تھا
کوئی اجرت نہیں ملنی تھی محنت کررہا تھا
مجھے اس سے محبت تھی اسے مجھ سے نہیں تھی
مگر میں باوجود اس کے قناعت کررہا تھا

(شہبازمہتر)

©Rais Irfan #Love#feelings#Emotion
#Thoughts #Shayari #Poetry#New#2024#Life#Qoutes
میں اس لڑکی سے ایسے ہی محبت کررہا تھا
کوئی اجرت نہیں ملنی تھی محنت کررہا تھا
مجھے اس سے محبت تھی اسے مجھ سے نہیں تھی
مگر میں باوجود اس کے قناعت کررہا تھا

(شہبازمہتر)

©Rais Irfan #Love#feelings#Emotion
#Thoughts #Shayari #Poetry#New#2024#Life#Qoutes
raisirfan2139

Rais Irfan

New Creator