Nojoto: Largest Storytelling Platform

شیطان نے کہا تھا وہ ہر ممکن کوشش کریگا انسانوں کو

شیطان نے کہا تھا وہ ہر ممکن کوشش کریگا
 انسانوں کو گمراہی کی طرف لے جانے کی۔
تمہیں کیا لگتا ہے تم شںطان کے راستے پر چلو گے 
اور کامیاب بھی ہو جاؤگے۔ ہرگز نہیں!
 کسی قیمت پر نہیں۔
لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف بے شک اسی میں بھلائی ہے۔
 لوٹ آؤ اسکے پہلے کہ جہنم کی لسٹ میں تمہارا نام 
درج ہو جاۓ۔ اسکے پہلے کہ موت اپنی آغوش میں لے لے۔ 
اسکے پہلے کہ طوبہ کا دروازہ بند ہو جاۓ 
اور جہنم ہمیشہ کے لۓ تمہارا ٹھکانہ بن جاۓ۔ 

لوٹ آؤ رب کی رحمت تمہارا انتظار کر رہی ہے۔
اے ہمارے پیارے رب! ہمیں نیکی کے راستے پر چلا۔
اللہ یہ فطنوں کا دور ہے ہم خود سے اپنی
 حفاظت نہیں کر پاتے۔
مولا! ہمیں اپنی آغوشِ رحمت میں چھپا لے۔

😭😭😭

©Shabeeha Khan Ya ilahi hamari madad farma aur hamein seedhe raste pe chla aur gumrahi se bachna hamare liye aasan kr farma!
Tamam sharur o fitne se hamein mehfooz rakhiye Maula!

#dua #hidayat #maula #ilahi #prayer #love #Fear

Ya ilahi hamari madad farma aur hamein seedhe raste pe chla aur gumrahi se bachna hamare liye aasan kr farma! Tamam sharur o fitne se hamein mehfooz rakhiye Maula! #Dua #hidayat #maula #ilahi #prayer love #Fear #ज़िन्दगी