ہر کسی کے گمان میں خود کو آبرو لکھوں تہمتیں ہیں مجھ پر کیسے پارسا لکھوں ہر طرف شورِ خودی کس کو اپنا لکھوں کس کو سپنا لکھوں شبط آرذو لکھوں یا میں امید لکھوں ۔انعم منیر #anammuneer #poetry #urdu #shayari #google