Nojoto: Largest Storytelling Platform

"میں سُنا رہی ہوں اپنی افسردگی تم سُنو نہیں تو کیا

"میں سُنا رہی ہوں اپنی افسردگی
تم سُنو نہیں تو کیا فائدہ؛
میں تو بنتِ آدم ہو نا
ہے خطا میری وراثتی;
سُنا نہ سکی جو زُبان سے میں 
سونچا بیان کروں قلم سے وہ؛
میں خوشی میں جھومتی بھی تھی
اِک کلِّی ہو جیسے بہار کی؛
تو کیا ہوا خاموش ہوں 
نہ سمجھنا اِسکو میری بےبسی؛
یاد ہے مجھے اب تلک خاموش تھی میں جسقدر
مجھے کیا معلوم تھا یہ خامشی بدل دے گئ مجھے اِسقدر؛
خامشی کو میری یوں بےبسی نہ سمجھ لینا
یو ظرف جِسمیں جتنا وہی خاموش ہے اُتنا؛
میں سُنا رہی ہوں افسردگی
تم سُنو نہیں تو کیا فائدہ۔۔۔" nazm on myself.....
"میں سُنا رہی ہوں اپنی افسردگی
تم سُنو نہیں تو کیا فائدہ؛
میں تو بنتِ آدم ہو نا
ہے خطا میری وراثتی;
سُنا نہ سکی جو زُبان سے میں 
سونچا بیان کروں قلم سے وہ؛
میں خوشی میں جھومتی بھی تھی
اِک کلِّی ہو جیسے بہار کی؛
تو کیا ہوا خاموش ہوں 
نہ سمجھنا اِسکو میری بےبسی؛
یاد ہے مجھے اب تلک خاموش تھی میں جسقدر
مجھے کیا معلوم تھا یہ خامشی بدل دے گئ مجھے اِسقدر؛
خامشی کو میری یوں بےبسی نہ سمجھ لینا
یو ظرف جِسمیں جتنا وہی خاموش ہے اُتنا؛
میں سُنا رہی ہوں افسردگی
تم سُنو نہیں تو کیا فائدہ۔۔۔" nazm on myself.....
khannisa1449

_penpower

New Creator