Nojoto: Largest Storytelling Platform

آپ کی آنکھ سے گہرا ہے مری روح کا زخم آپ کیا سوچ س

آپ کی آنکھ سے گہرا ہے مری روح کا زخم 
آپ کیا سوچ سکیں گے مری تنہائی کو 

میں تو دم توڑ رہا تھا مگر افسردہ حیات 
خود چلی آئی مری حوصلہ افزائی کو 

لذت غم کے سوا تیری نگاہوں کے بغیر 
کون سمجھا ہے مرے زخم کی گہرائی کو

آپ کی آنکھ سے گہرا ہے مری روح کا زخم آپ کیا سوچ سکیں گے مری تنہائی کو میں تو دم توڑ رہا تھا مگر افسردہ حیات خود چلی آئی مری حوصلہ افزائی کو لذت غم کے سوا تیری نگاہوں کے بغیر کون سمجھا ہے مرے زخم کی گہرائی کو

101 Views