Nojoto: Largest Storytelling Platform

اکیلے ہی جیا تھا نہ...؟؟ اکیلے لوٹ جاؤں گی مگر اب

اکیلے ہی جیا تھا نہ...؟؟
اکیلے لوٹ جاؤں گی مگر اب لمحوں کے لیے...!
میں خود کو کھینچ لاؤں گی...
نہیں روؤں گی اب راتوں کو بے بنیاد باتوں پر،
میں جتنا بھی جیؤں گی اب، ہمشہ مسکراؤ گی
بڑے کاموں میں الجھوں گی، بڑے خوابوں کو پالوں گی....!! 
زبان سے جو نکالوں گی، وہ کر کے دکھاؤں گی
حتی الامکان کوشش ہے کہ میں خود سے نہ ہاروں اب...!! 
مجھے دنیا نے توڑا تھا، میں خود کو پھر بناؤں گی...!!
'' میں خود کو پھر بناؤں گی''

salwarafiq9900

salwa rafiq

New Creator