Nojoto: Largest Storytelling Platform

عمل کی راہ میں جو تھک کے بیٹھ جاتے ہیں و

عمل کی راہ میں جو تھک کے بیٹھ جاتے ہیں
          وہ دوسروں پہ بہت انگلیاں اٹھاتے ہیں

جو میکدہ میں بہکتے ہیں لڑ کھڑاتے ہیں
              مرا خیال ہے وہ تشنگی چھپاتے ہیں

جنہیں "حیات" شعورِ حیات حاصل ہے
          فریب دیتے نہیں ہیں فریب کھاتے ہیں

حیات وارثی #عمل #حیات #شعور #زندگی #شعر #شاعر بدیعہ بخاری Dr.Imran Hassan Barbhuiya Mohammad Kamaluddin Shabana parveen(Ana dehlvi) wafa naaz