Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ بات جانتی ہوں لیکن مانتی نہیں دن کٹ رہے

یہ  بات  جانتی  ہوں   لیکن  مانتی  نہیں

دن کٹ رہے ہیں آج  بھی تیرے خیال میں

اک بار   مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے

عمریں گزار دوں گی تیری دیکھ بھال میں

©Dr.Majid Ali Majid
  #LetMeDrowm  Sethi Ji rasmi Anshu writer Bablu मुंडा Nîkîtã Guptā