Nojoto: Largest Storytelling Platform

White تیری مجبوریاں ۔ تیری مصروفیات ۔ سر آنکھوں پ

White تیری مجبوریاں ۔  تیری مصروفیات ۔ سر آنکھوں پر ۔ لیکن تیرا یوں بے پرواہ ہو جانا مجھے اچھا نہیں لگتا

©Fiyaz Quresxii
  #City

#City #Poetry

108 Views